18nov
کیرم بورڈ اور شطرنج کا ٹورنامنٹ2021
ہر سال SANGAM کی جانب سے کیرم بورڈ اور شطرنج کے ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے
ہم اس سال اس ٹورنامنٹ کا اہتمام Frogner Kultursenter میں 04.12.2021 کو کروا رہے ہیں
پریمیئر کیرم بورڈ ۔ 2000 نارویجن کراؤن شطرنج ۔ 1000 نارویجن کراؤن
اپنے نام کا اندراج کروانے کی آخری تاریخ 18.11.2021 ہے
مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل فون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 92447360 یا 96666666
مزید معلومات https://sangamil.no/ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں