Sjakk

کیرم بورڈ اور شطرنج کا ٹورنامنٹ2021

کیرم بورڈ اور شطرنج کا ٹورنامنٹ2021 ہر سال SANGAM کی جانب سے کیرم بورڈ اور شطرنج کے ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے ہم اس سال اس ٹورنامنٹ کا اہتمام Frogner Kultursenter میں 04.12.2021 کو کروا رہے ہیں پریمیئر کیرم بورڈ ۔ 2000 نارویجن کراؤن شطرنج ۔ 1000 نارویجن کراؤن اپنے نام کا اندراج...

Read more...